مچھلی کے تیل کے کیپسول کا فائدہ

مچھلی کے تیل کے کیپسول کا فائدہ ڈپریشن آج کے نوجون میں پھیلنے والی بہت بڑی بیماری ہے اور آج کل ہر فرد میں پائی جاتی ہے ہر بندہ اس بیماری کا شکار ہے جس کے کینسر کی تعداد میں گزشتہ چند برسوں کے دوران 30 سے 35 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے اس کے نتیجے میں خودکشی کی شرح میں بھی اضافہ ہوا ہے ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ مچھلی کے کیپسول کا استمعال ڈپریشن سے نجات میں مدد کرتا ہے یہ دعوی چین میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں آیا ہے ہاوزونگ یونیورسٹی آف ٹیکنولوجی اینڈ سائینس کی تحقیق میں 30 پرانی تحقیق رپورٹس کا تجزیہ کیا گیا جو 1610 رضاکاروں پر ہوئی تھی اور محقین نے دریافت کیا کہ ورم دور کرنے والی ادویات ڈپریشن کی علامت کو نمایاں حد تک کم کر سکتی ہے ماضی کی تحقیق رپورٹس میں یہ ثابت ہو چکا ہے کہ ورم جسم کا ایسا دفائی میکزم ہے جو مختلیف انفیکشن جیسے بیکٹریا اور الرجی وغیرہ کے خلاف خصوصی پروٹین خارج کرتا ہے اس نئی تحقیق میں بتایا گیا کہ ورم جزباتی فعال اور دماغی صحت کے لئے بھی کردار ادا کا سکتی ہے اور ورم کش مرکبات سے بھی ان کا علاج ہو سکتا ہے. طبی جریدے جرنل آف نیورالوجی نیوروسرجی اینڈ سائیکاٹری میں شائع تحقیق میں بتایا گیا کہ محققین کے مطابق ورم کش ادویات ڈپریشن کے علاج کے لئے استمعال کرنا محفوظ ہے تا ہم اس حوالے سے ابھی مزید تحقیق کی ضرورت ہے تحقیق میں دریافت کیا گیا ہے کہ اومیگا تھری فیٹی ایسڈ سپلیمنٹس کا معمول کی ادویات کے ساتھ استمعال بھی ڈپریشن کی سطح میں کمی لانے میں مدد دیتا ہے آج کل یہ کیپسول باہر کے ملک میں اکثر ڈاکٹر استمعال کرتے ہیں یہ کیپسول انسان کو ڈپریشن سے نکالنے کے لئے انتہائی فائدہ دیتے ہیں

http://History of gujranwala

http://Rohanileader.blogspot.com

Comments

Popular posts from this blog

Happy New Year Quotes, Wishes, Messages, Greeting & SMS 2020

qtv istikhara phone number,dawateislami istikhara phone number,online istikhara saylani welfare,istikhara online free,free istikhara number,istikhara on phone call,online istikhara sunni,

Free Online Istikhara